نمک کا پاس

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کسی کے حس سلوک کا لحاظ، کسی کی دی ہوئی روزی یا کھانے کی مروت، کسی کے احسان کا لحاظ، مروت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - کسی کے حس سلوک کا لحاظ، کسی کی دی ہوئی روزی یا کھانے کی مروت، کسی کے احسان کا لحاظ، مروت۔